Search me

Overhyped...

اگر English لغت میں دیکھا جائے تو ہمارا نیوز میڈیا اس وقت وہی کر رہا ہے جو English لغت میں Hype بولتے
جس کا مطلب ہوتا ہے extravagant or intensive publicity or promotion.

میں ایسا کیوں کہہ رہا ہوں۔۔۔

 میں اس طرح اس لئے کہہ رہا ہوں کیونکہ کورونا وائرس ایک ایسا وائرس ہے جس کے علامات فورا نہیں دیکھتے بلکہ 7 سے 14 دن کا وقت لگتا ہے ان علامات کو کنفرم کرنے کے لئے، یعنی اس کا مطلب یہی ہوا کہ ہمارا میڈیا چیل اڑی کو بھی نیوز سمجھ رہا ہے جبکہ journalism کا basic rule یہ ہے جب تک کوئی بات کنفرم نہیں ہوجائے افواہ کو پروموٹ نہ کریں۔

تو کیا ہمارا میڈیا اپنی یہ قومی ذمہ داری پوری کررہا ہے؟

اگر میری بات مانیں تو معذرت کے ساتھ نہیں، حالانکہ ہمارے ملک کا میڈیا ہے اور پاکستانی ہونے کے ناطے مجھے اپنے میڈیا کو back کرنا چاہیئے مگر اس افواہ کو کیونکہ 14 دن کی update کے بجائے روزانہ اور گھنٹوں کی update دے کر آپ اس ملک کے ساتھ سکھ کا کام کر رہے ہو؟

عوام ویسے ہی پس رہی ہے، آپ ڈرا بھی رہے ہو!

مجھے کسی کی نیت کے بارے میں کچھ بھی نہیں بولنا چاہیئے مگر ہمارا میڈیا اس چیز کی دعا ضرور کر رہا ہوگا کہ اموات کا گراف recovery یعنی بحالی کے گراف سے اوپر جائے، جس پر یہ بات بھی عیاں ہوتی ہے کہ ہمارے میڈیا کا National Interest کے بجائے زاتی مفادات ہیں، جسکی وجہ سے سویڈن پلان کو incorporate کرنے کے بجائے یہ لوگ (نیوز میڈیا والے) اس بات پر propagate کر رہے ہیں کہ کیوں lock down کو کھولا ہے، یہ ہوگیا وہ ہوگیا، اور اس پر آپ کو maturity دیکھانے اور مہمان پینل کو properly select کرنے کے بجائے biased selection رکھی ہے۔ بلاوجہ کا لوگوں کی زندگیوں کو disturb کر کے رکھا ہوا ہے۔
ہمارے میڈیا کی شیطانیت


اسی لیئے اس میڈیا پر بھروسہ کرنے کے بجائے کچھ research خود کرلیں، تاکہ ذہن پرگندہ نہ ہو، کیونکہ آج کل سارا کھیل ذہنی معیار پر کھیلا جارہا ہے۔ جس کے تدارک کے لیئے ہمیں اپنے ذہن کو صاف رکھنا ضروری ہے۔

اس موقع پر

ہمارے میڈیا والوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے، instead کہ خوف سے ماریں، ہمارے میڈیا والوں کو ہمت بنانی چاہیئے، لوگوں کو آپشن دینے چاہیئے کہ فراغت میں کیا کریں، اور work from home affiliation پروگرام کا انتظام کرنا چاہیئے، ہر Tom Dick and Harry نے اپنا نیوز چینل کھولا ہوا ہے، تو کیا یہ ذمہ داری نہیں ہے ان لوگوں کی کہ جس معاشرے سے اتنا لے رہے ہیں، کچھ لوٹاکر واپس دیں؟ کیا یہ ان کی ذمہ داری ںہیں؟





Unlimited Web Hosting

2 تبصرے:

علی مناہل کہا...

صحیح کہا جناب آپ نے، ذاتی مفاد پر ہم نے اپنا قومی مفاد داو پر لگا دیا ہے۔۔۔

گمنام کہا...

ہمارے لیئے شرم کا مقام ہے کہ میڈیا والوں کے سامنے مولانا طارق جمیل صاحب کو معافی مانگنی پڑی جبکہ انہوں نے کوئی غلط بات نہیں کہی تھی، ہم یہ چیزیں اپنے سامنے ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں جو کچھ انہوں نے دوران گفتگو فرمایا تھا۔

بلاگ میں مزید دیکھیں

Sponsors

Earn Money online with the Inspedium Affiliate Program
Unlimited Web Hosting