|
کل سے لے کر اب تک کی situation جہاں مختلف ایریاز میں پوزیشن دیکھی جاسکتی ہے |
آہستہ آہستہ situation تبدیل ہونے کو لگی ہے کیونکہ سندہ اور پیجاب جو کہ پاکستان کے گنجان آباد صوبوں میں سے ہیں، وہاں ریکوری کے بعد بچھلے دن کے مقابلے آج ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہوئی ہے اور جہاں اوپر ہے وہاں کل کے مقابلے میں آج ایکٹو کیسز کی تعداد ذیادہ ہوئی ہے۔
پوسٹ نوٹ
یہ ایک طرح کی اچھی خبر ہے کہ پاکستان میں کل سے لے کر آج تک statistics میں improvement آئی ہے کیونکہ پورے پاکستان میں کل سے لے کر آج تک کے اسٹییٹس میں کمی آئی ہے۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں