10 days Breakdown on Active Cases viz Death and Recoveries ratios in Pakistan |
This is to confirm that the said data is taken from the Government of Pakistan COVID-19 official portal
یہ کسی کرکٹ گیم کا اسکورنک گراف نہیں ہے بلکہ پاکستان میں کنفرم کیسز کا نمبر شمار ہے |
پاکستان میں اصل مسئلہ یہاں ہے کہ پیچھے سے نئے کیسز آنے کی رفتار میں کمی نہیں آرہی یے |
ایک رسک ہے یہاں کیونکہ اگر دیکھا جائے تو اموات کا ریشو آہستہ آہستہ اوپر کی جانب جارہا ہے جس کو مدنظر رکھنا ضروری ہے |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں