Pages

اپریل 19, 2020

ہمارے میڈیا کی شر انگیزی


میں ذیادہ تر میڈیا کے مخالف رہا ہوں مگر یہاں میں اس نیوز میڈیا اینکر سے agreed ہوں، کیونکہ یہاں psychological mind programming ہورہی ہے، کہ ایک چیز بار بار اتنی دفعہ دکھائو کہ جھوٹ بھی سچ دکھنے لگے، اب مجھے یہ بتائیں، یہ خصلت کس کی ہے؟ شیطان مردود کی، اور اس وقت کون act کر رہا ہے؟ ہمارا میڈیا۔۔۔ کیونکہ مجھے خود محسوس ہوا، کیونکہ اگر اتنا سخت ہونا ہوتا تو اس وقت صرف کراچی میں اتنے patients دل کے عارضے میں مبتلا ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ صرف کراچی میں دل کے عارضے کے patients کی count گر گئی؟

میں خود۔۔۔

میں نے خود ٹی وی دیکھنا بند کر دیا ہے، یہ الگ بات ہے کہ بینکنگ میں ویسے بھی ٹائم نہیں ملتا مگر کوشش یہی کرتا ہوں کہ ٹی وی دیکھنے سے اجتناب کرتا ہوں۔ صرف بلوگنگ یا پھر Youtube پر پرانے کرکٹ کے میچز یا analysis دیکھ رہا ہوں، بلکہ میرے گھر میں دو ٹی وی ہیں، دونوں کے set top boxes پر چینلز کو limited کردیا ہے، باقی چینلز کی فریکیونسیز کو ہٹا دیا ہے، اور یقین مانیئے میں ذاتی طور پر بہت پر سکون ہوں، اکثر عشاٗ کی نماز مسجد جا کر ہی پڑھ رہا ہوں، مگر اس طرح ذہن پراگندہ نہیں ہوا، یہی حل ہے، کیونکہ میں نے اپنے ذہن کو مفلوج ہونے نہیں دیا ہے۔

میڈیا کا لگام وقت کی ضرورت ہے

مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ میں unlike میڈیا at least کسی کو پراگندہ نہیں کرتا نہ وہ شر انگیزی اور دہشت گردی کر رہا ہوں جو ہمارا میڈیا کر رہا ہے، کیونکہ ۲۰۰۲ سے اب تک ہمارا میڈیا یہی کرتا رہا ہے، liberation کے نام پر ہماری society کو جو ناقابل فہم نقصان اس میڈیا نے دیا ہے، اس کے لیئے میڈیا کو اس چیز کے لیئے یقینا جوابدہ ہیں۔



Unlimited Web Hosting

بلاگ میں مزید دیکھیں

You might like

$results={5}

Search me

Translate