یہاں میں دلیل کنفرم کیس، اموات اور ریکوری کے بیچ میں فرق کر رہا ہوں |
میں از خود شیطان کا چیلا
میں نے پورے ملک میں جو کیسز موجود ہیں، ان کو کیلکولیٹ کیا تو وہ بالکل صحیح نکل رہا ہے، مگر تضاد اموات اور ریکوری کے بیچ میں آرہا ہے، کیونکہ جو لوگ Statistics میں کام کرنا جانتے ہیں، وہ یہ بات اچھے سے سمجھیں گے، کیونکہ ایسے میں دونوں فیکٹرز کے بیچ میں ratios نکالیں تو فرق وہاں نکل رہا ہے، یا تو اس میں Quarantine میں موجود افراد کی معلومات بھی فراہم کی جائیں کیونکہ Quarantine میں موجود افراد کو under-doubt تصور کیا جائے گا، جس پر ریکوری اور under-doubt/under-observation پیشنٹس کے بیچ کا ریشو (ratio) ٹھیک طریقے سے نکلے گا، ورنہ یہی میڈیا بغیر تصدیق کے ان statistics پر exploitation شروع کرے گا، جو کہ ہمارے لیئے صحیح نہیں کیونکہ ہمیں اس طرح زہنی طور پر مفلوج کیا جارہا ہے جہاں سوچنا بند کردیں گے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں