Search me

کرونا وائرس اور ہماری mind programming

COVID-19 cases in Pakistan gradually increased within one day or is it otherwise?

یہ بات بھی ماننے کی ہے کہ ایک دم سے پاکستان میںCOVID-19 کے کیسز میں increase کا سادہ مطلب یہی ہے کہ اس وائرس کا slump کے پیریڈ سےبہت دور ہے، بلکہ ابھی وائرل میں ابھی اور اٹھان آئے گا۔

مگر۔۔۔

یہ بات ماننے کی ہے کہ جو فگر یہاں بتائی جارہی ہے، اس کی صداقت میں شک ہیے، کیونکہ پاکستان میں صرف یہی بیماری اور انفیکشن موجود نہیں بلکہ اور بھی بیماریاں اور انفیکشن موجود ہیں، تو کیا اتنی اموات صرف اس وباٗ کی وجہ سے ہے؟ کیونکہ میں بھی آفس جارہا ہوں، اللہ کا فضل ہے مجھے کچھ نہیں ہوا، مگر مسئلہ اتنا نہیں ہے جتنا ہوا بنایا جارہا ہے، بیشک اس میں شک کی کوئی گنجائیش نہیں مگر اتنا شکی مزاج ہونا بھی ہم مسلمانوں کو ذیب نہیں دیتا۔ اس کا یہ مطلب بالکل نہیں میں اس حقیقت کو نفی کر رہا ہوں، مگر میں صرف اپنا زاویہ واضع کر رہا ہوں، جس زاویئے سے ان سب scenario کو دیکھ رہا ہوں!

امریکہ اور چین کے بیچ میں trade war

اس point سے میں agree کرتا ہوں، کہ hype یعنی ہوا بنانے میں جو دو beneficiaries موجود ہیں، وہ امریکہ اور چین ہیں، جس میں ان دونوں فریقین کے حریف اور حلیف بھی شامل ہیں، کیونکہ امریکہ کو چین سے بہت ڈر تھا کیونکہ اس سے پہلے امریکہ نے Huawei کو ban کیا پھر Google کو پابند کیا کہ Huawei کو blacklist کیا جائے، جس کے رد عمل میں Huawei نے اپنا خود کا Operating System جس کو Harmony OS کہا گیا، جو کہ Huawei version of Android ہے، یہ بات یاد رکھیں کہ Android ایک free اور opensource operating system ہے، تو کوئی بھی اسکو استعمال کرسکتا ہے مگر وہاں گوگل کی سروسز استعمال نہیں کرسکتا، اسی لیئے امریکہ نے either by hook or by crook چین کی reputation گرانے کے لیئے یہ کیا، کیونکہ امریکہ نے اپنا مقصد یقینا حاصل کیا کیونکہ اس وائرس کی وجہ سے چینی نقش والے افراد کو ہتک نظر سے دیکھا جارہا تھا۔

امریکہ خود بھی کوئی دودھ کا دھلا نہیں

کیونکہ اب ان کی خود کی عوام پوچھ رہی ہے کہ کہاں ہیں اسپتال، ایسا کوئی اس وقت کرتا ہے جب اسکو اس حوالے سے معلومات ہو۔

ڈر کی حکومت

ان لوگوں کا main منترہ ڈر اور خوف ہوتا، کیونکہ ڈر کی وجہ سے یہ لوگ اپنی policies کو implement کرنے کے لیئے ڈر کا ساتھ لیتے ہیں، کیونکہ یہی ان کا طریقہ ہوتا ہے، اگر ماضی میں بھی دیکھیں تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ یہ لوگ advance level of human psychology سے کھیلتے ہیں جہاں جھوٹ کو اتنی دفعہ کہنا کہ انسانی دماغ اس بات کوآہستہ آہستہ ماننا شروع کردیتا ہے، اس tactic کو ابھی بھی استعمال کیا جارہا ہے، اسی لیئے ہمیں بھی اس حوالے سے ہمیں اپنے ماضی کے حالات و واقعات کو صحیح طریقہ سے پڑھنا چاہیئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

بلاگ میں مزید دیکھیں

Sponsors

Earn Money online with the Inspedium Affiliate Program
Unlimited Web Hosting