Pages

مارچ 23, 2020

Karachi Lockdown

آج بروز پیر مارچ ۲۳، ۲۰۲۰ کراچی اور پورا صوبہ سندھ لاک ڈائون ہو رہا ہے، مگر sorry to say, لاک ڈائون اور ہڑتال میں فرق ہوتا ہے، 

Lock-down/Lockout اور Strike/ہڑتال میں فرق

Strikes are initiated by the employees and is when the workers cease work during a labor dispute.
 Lockouts are initiated by the employer and is a denial of employment during a labor dispute. ... Both sides use a work stoppage to gain leverage during negotiations and force the other side to agree to terms and conditions.
مگر ان دونوں میں ایک واضع فرق ہے، یہاں employers سے مطلب حکومت سے بھی ہوتا ہے اور یہاں Lockout کی اسٹریتیجی یہ ہے کہ کھانے پینے جیسے بیکری، دودھ، کریانہ اور گوشت کی دکانیں اور وہ کھانے پینے کی دکانیں جہاں سے drive-in کی سہولت ہو مطلب کھانے کی چیزیں لیکر جانے کی سہولت ہو، مگر وہ کھانے پینے کے ریسٹورنٹ جہاں صرف بیٹھ کر کھانا منع ہے۔ مطلب یہ ہے کہ limited socialization کی اسٹریٹیجی ہے، کیونکہ یہ بیماری کو اسی طرح سے روکا جاسکتا ہے;

Shelf life کی ڈیفینیشن

Shelf life is the length of time that a commodity may be stored without becoming unfit for use, consumption, or sale. In other words, it might refer to whether a commodity should no longer be on a pantry shelf, or just no longer on a supermarket shelf
یہ ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے حساب سے ہے مگر جراثیموں کی بھی شیلف لائف ہوتی ہے کیونکہ یہ جراثیم کو host body یعنی جسم چاہیئے ہوتا ہے ورنہ جسم کے بغیر یہ جراثیم maximum/ذیادہ سے ذیادہ 14 دن تک رہ سکتا ے، ذیادہ سے ذیادہ اس لیئے کہا کیونکہ it varies, ہوا میں صرف ۳ گھنٹے کا ٹرن ارائونڈ ٹائم/TAT/Turnaround Time ہے، اسی لئے اس کے لیئے کہا ہے کہ ہاتھ صاف رکھیں اور گھر کے عام صابن سے بھی بچا جاسکتا ہے، صرف مستقل 20 سیکنڈز تک دھونا ہے، اس کا حل یہی ہے، اور جسم کی کوئی بھی opening جیسے ناک، آنکھ، کان اور اگر جسم میں کوئی گھاو ہے اس پر antiseptic لوشن یا دوائی لگئیں کیونکہ جیسے میں نے اوپر کہا ہے، اس وائرس کو جسم چاہیئے ہوتا ہے بلکہ یہ کہنا چاہیئے کہ مندرجہ بالا openings پر روک لگا کر ہی بچایا جاسکتا ہے، اور اگر آنکھ میں کھجلی ہوتی بھی ہے تو پانی سے صاف کریں کیونکہ ہاتھ سے بھی یہ جراثیم آنکھ کے رستہ جسم میں گھس سکتا ہے، اسی لیے اس بیماری سے صرف احتیاط سے بچا جاسکتا ہے۔

1 Comments:

Munir Ahmed نے لکھا ہے کہ

acha likha hai apne. magar yeh batao k yeh mustaqil rahay ga matlab jaisay dengue etc ya one off rahe ga? mere apna khayal hai k periodically yeh aatay rahe ga. tumhara kia kahna hai?

بلاگ میں مزید دیکھیں

You might like

$results={5}

Search me

Translate