Search me

A more severe 'curfew' sort lockdown on the cards


According to DG ISPR

  • شدید قسم کا لوک ڈائون ہو گا،
  • تمام gatherings جیسے چائے خانے وغیرہ بند ہوں گے،
  • پبلک ٹرانسپورٹ بالکل بند ہوگی،
  • صرف کریانہ، کھانے پینے، دوائی کی فیکٹری اور دکانیں اور صرف اسپتال کھلے ہوں گے،

پہلے پہل اگر انسانوں کی طرح ہم اگر عمل کرلیتے!

تو شاید اتنا سخت ہڑتال والا لوک ڈائون نہیں ہوتا، کیونکہ جیسے میں نے پرانی پوسٹس میں کہا کہ ہم نے اس لوک ڈائون پیریڈ کو چھٹی سمجھ کر منا رہے ہیں، instead اس کو as a قومی ذمہ داری کے تحت لیتے ہوئے ہمیں خود سے ذمہ داری کو مظاہرہ کرنا چاہیئے تھا؛
  • شام کو بیکری پر پائوں رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی،
  • پارکوں میں (نام نہیں لوں گا) لوگوں کی موجودگی پر،
  • ATM machines میں hand sanitizers اٹھا کر لیکر جانے کے واقعات

ہماری آنکھیں کھولنے کے لیئے بہت ہے، کیونکہ ہمارے رویئے ایسے ہی ہوگئے ہیں، اس پر سونے پہ سہاگا ہم اگر غلط ہیں تو اتنی اخلاقی جراٗت نہیں ہے کہ مانیں کہ ہاں ہماری غلطی ہے یہ، کیا بحیثیت قوم یہ ہماری قومی ذمہ داری نہیں کہ اس چیز کو make sure کریں کہ جو چیز ہماری پوری قوم کو impact کر رہی ہو، وہاں کم سے کم کچھ solidarity دیکھائیں، پہلے ہم ہماری اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں پھر ڈیمانڈ کریں نا کہ ہماری یہ ضروریات پوری کریں، society کو contribute آپ نے کچھ بھی نہیں کرنا مگر sorry-to-say ہماری demands ایسی ہوتی ہیں جیسے من و سلوی کے زمانے میں بنی اسرائل کی ہوتی تھی۔

شرم کا مقام ہے ہمارے لیئے

مگر شرم ہمیں آنی نہیں ہے، کیونکہ society کے ساتھ اتنا بڑا کھلواڑ ہم نے کرنا ہے مگر in return اسی society سے expect یہ کرنا کہ society نے return میں high rate of investment دینا ہے آپ کو، ہماری societal etiquette  کس اندھے کنویں میں پھینک کر آئے ہیں ہم لوگ؟ کیا بحیثیت مسلمان یہ attitude اور behaviour ہمیں ذیب دیتا ہے کہ اس وقت جب ایک National Calamity کی Situation ہو، اور ہم اس طرح کی سمندری قذاقوں والا رویہ روا رکھیں، کہ Intend to take all and give nothing in return!, ہم بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم یہ ہیں وہ ہیں وغیرہ وغیرہ جب لوگ ہی نہیں بچیں گے تو اس شان و شوکت اور نام کا برہم کس کو دیں گے، ان لوگوں کی قبروں پر؟ یا ان کے جنازوں پر؟ خدارا اس معاملے میں انسان بن کر سوچیں، کیونکہ there is going to be no future if anything happens to the timeline we're in...

کوئی تبصرے نہیں:

بلاگ میں مزید دیکھیں

Sponsors

Earn Money online with the Inspedium Affiliate Program
Unlimited Web Hosting