Pages

مارچ 22, 2020

Mind programming اور CoronaVirus

کرونا وائرس کے پاکستان میں نمودار ہونے کے ساتھ ہی موسمی سائنسدانوں کا برآمد ہونا پاکستان میں ایک نارمل بات ہے۔ مگر اب مسئلہ یہ ہے کہ اسی تناظر میں جو گندا گیم کھیلا جارہا، جہاں unconscious اور sub-conscious mind میں کافی چیزوں کو encode کرا جارہا ہے، جو ابھی تو نہیں مگر مستقبل قریب میں ضرور impact کرے گا۔

مذہب سے دوری

ہمارا میڈیا جس میں YouTube کا پاکستانی میڈیا بھی شامل ہے، اس وقت وہی کام کررہا ہے جو محلہ میں جھگڑہ کرانے والی آنٹی کراتی ہیں، کیونکہ کچھ چیزیں مذہب میں unknown رکھی گئی ہیں کیونکہ کچھ چیزیں اللہ تعالی نے یم انسانوں سے پوشیدہ رکھیں ہیں تو ان میں کچھ مصلحت ضرور ہے، اب جب کرونا وائرس کے بارے میں کافی چیزیں کھل کر آرہی ہے کہ صفائی رکھیں وغیرہ وغیرہ، مگر مسئلہ دراصل یہ ہے کہ انسان کی اپنی internal-immunity mechanism کو کنٹرول کرنا ہے تاکہ انسانوں کے احساسات اور spontaneous reactions کو کنٹرول کیا جائے اور سادی زبان میں کہوں تو Hybrid Human Beings بنانے کا ارادہ ہے، جہاں انسان کی individuality کو at-stake کرنے کا ارادہ ہے، کیونکہ اس وائرس سے پہلے انسانوں کو infect کیا جارہا ہے، پھر دوائی دی جائے گی جس سے انسانوں کا immune system کو tame کیا جائے گا، یہ ان لوگوں کے لیے عید کا سماں ہے جہاں وہ جان بوجھ کر بیمار ہونا چاہتے کیونکہ وہ لوگ attention seekers ہوتے ہیں، مگر اس کی قیمت اس طرح چکائیں گے کہ اس وائرس کو طابع ہوجائیں گے، جس سے انکی اپنی individuality اور self respect ختم ہوجائے گی، کیونکہ ان کے اپنے جسم کے اندر جو natural immune system ہے جو اللہ تعالی کی جانب سے ہمیں تحفہ دیا کیا ہے اور جواب میں ہم یہ تحفہ انسانوں کے ہاتھ میں بانٹ کر اللہ تعالی کی جانب سے دیا گیا اس لازوال تحفہ کی بے حرمتی کر رہے ہیں، باقی ہمیں یہ بات سمجھنی چاہیئے کہ ہر چیز کا ایک reaction ہوتا ہے اور یہ موجودہ کرونا وائرس اسی کا خمیازہ ہے، کیونکہ کچھ نہ کچھ تو ایسا ضرور ہوا ہے جس کی وجہ یہ وائرس پنپ رہا ہے۔

1 Comments:

گمنام نے لکھا ہے کہ

Well said bro, totally endorse you on it.

بلاگ میں مزید دیکھیں

You might like

$results={5}

Search me

Translate