سیدھی بات، No بکواس
میں بھی یہاں سیدھا ٹاپک پر آؤں گا، کیونکہ ہمارے لوگ (جو لوگ کہلانے کے قابل اور لائق تو نہیں ہیں، ہجوم کہنا زیادہ بہتر ہوگا)
ویڈیو
یہ ویڈیو دیکھ کر پاکستانی میوزک انڈسٹری کا پتا چل رہا ہے، یہ ویڈیو ۱۷ سال پہلے YouTube پر اپلوڈ ہوئی تھی، یعنی اس زمانے میں جب پاکستان میں YouTube پر پابندی تھی، اور ہم نئے، سیکھ رہے تھے کہ وی پی این کیسے استعمال کرتے ہیں، اور عین ممکن تھا، اور یہاں میرا شک یقین میں بدل گیا کہ جب میں نے نوری کا وکی پیڈیا کھولا تو اس میں بتایا گیا؛
یہ سب بتانے کا مقصد؟؟؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۲۰۲۶
You won the fight but lost the war
وہی چیز کہ یہاں سری لنکا ہوسٹ ہوتے ہوئے بھی لگ رہا تھا، کہ identity کے لئے ابھی بھی دیکھ رہا ہے، جبکہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے کوئی انڈین ریپر انیرودھ (معذرت اگر نام لکھنے میں مجھے غلطی ہوجائے) ہے، بیشک ساؤتھ ایشین ٹچ بالکل آرہا تھا، مگر جیسے اس آرٹیکل کے اسٹارٹ میں، میں نے لکھا ہے کہ سری لنکا کو ہوسٹ تھا تو کچھ سری لنکا میوزک بھی ہونا چاہئے تھا، کہاں سری لنکا میوزک تھا؟
آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ ۲۰۱۴ بنگلادیش
بیشک اتنا exciting ٹورنامنٹ نہیں تھا جتنا ۲۰۲۲ کا ورلڈ کپ تھا، مگر جو بھی ملک نے کبھی بھی کوئی بھی ورلڈ کپ اپنے پاس ہوسٹ کیا، اپنی شناخت سامنے رکھتے ہیں، ۲۰۲۶ کے ورلڈ کپ میں کہاں سری لنکا ٹچ تھا؟؟؟ وہی چیز ۲۰۲۵ کے CT میں پاکستانی ٹچ کہاں ہے؟ جبکہ ۲۰۲۶ کے ورلڈ کپ میں اسکور کارڈ میوزک میں بھی انڈین ٹچ تھا، میری تو عادت ہے Karaoke میوزک سننے کی، اسکور کارڈ میوزک میں ستار، اور الیکٹرک گیٹار دونوں کا امتزاج تھا، جبکہ وہی اسکور کارڈ میوزک جب CT25 کا سنا تو ایسے لگ رہا تھا کہ جیسے برٹش اوپرا میوزک کا ری پرائز ورژن ہے، ۲۰۲۶ کی میوزک سن کر میں سوچنے پر مجبور ہوچکا تھا کہ ہم نے اتنی mediocrity کو accept کرلیا ہے کہ پہلی بات، یہ سری لنکا کا دوسرا آئی سی سی ایونٹ تھا، اگر ۱۹۹۶ کو ایڈ کرلیں تو ۳، پاکستان نے کتنے آئی سی سی ٹورنامنٹ ہوسٹ کئے؟ ۱۹۸۳، اس کے بعد ۱۹۹۶، اور اس کے بعد ۲۰۲۵، جبکہ سری لنکا نے ۱۹۹۶، اس کے بعد ۲۰۱۲ اور اس کے بعد ۲۰۲۶، اس سے خود دیکھ لیں، پاکستان کی شناخت کے بارے میں بحیثیٹ پاکستانی ہم نے کتنی اہمیت دی ہے، جبکہ ساوتھ افریقہ اپارتھیٹ کے بعد اب ساؤتھ افریقہ بھی ۳ آئی سی سی ٹورنامنٹ ہوسٹ کرنے والے ہیں، پہلا ۲۰۰۳، اس کے بعد ۲۰۰۷ کا ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ، اس کے بعد اب ۲۰۲۷ کا ۵۰ اوور کا ورلڈ کپ، جبکہ میں نے ریسرچ کیا تو ۲۰۳۲تک پاکستان کے پاس کوئی آئی سی سی ایونٹ نہیں مل رہا، کیونکہ اس ٹائم تک کے آئی سی سی ایونٹس اسائنڈ ہوچکے ہیں، تو ایسے میں یہ بحیثیت قوم ہمارے منہ پر تمانچہ ہے کہ پاکستان آج ایک قوم کو ڈھونڈ رہا ہے، ہم قوم نہیں ہیں، بے شرم ہجوم ہیں۔

