میں زیادہ تر یہاں غصہ دکھا رہا ہوتا ہوں، مگر آج ایک چیز جو میرے ایک انڈین دوست، جو میری طبیعت سے آشنا ہے، کیونکہ مجھے ۲۰۰۵ سے یعنی اس وقت جب ہم Orkut استعمال کیا کرتے تھے، تو اس کی وجہ سے وہ میری پسند اور نا پسندیدگی کو بہتر طور پر سمجھ سکتا ہے، کیونکہ ویسے بھی جب بھی کوئی انڈین مووی کا انسٹرومنٹل کیا پھر Karaoke version نکلتا ہے، تو اس نے ہمیشہ کی طرح میرے ساتھ شئیر کیا، اور ٹھیک اسی طرح آج ہی کے دن ایک لنک میرے ساتھ شئیر کیا، جس میں موجودہ کرکٹ ورلڈ کپ کے انسٹرومنٹل میوزک میرے ساتھ شئیر کیا
یہاں مجھ جیسے بندے کو انڈیا اور پاکستان کے درمیان skills کا فرق کھل کر عیاں ہوا
میں یہاں یہ بات اس لئے نہیں کررہا ہوں، کہ کہیں مجھے انڈیا سے ویوورز چاہئے، بلکہ یہ ایک طرح کی confession ہے کہ ۱۹۹۰ کے دور میں ہم کہاں تھے، اور اب کہاں بیٹھے ہیں، انڈیا کے ساتھ بھی ۱۹۹۰ کا دور بہت سخت تھا، مگر اس قوم نے اس دور میں اپنا metal دکھایا، جبکہ یہاں ہم سیاسی پناہ گزین بن چکے ہیں۔
Getting back to Instrumental
مجھے یہ میوزک آڈیو میں convert کرنی پڑی، کیونکہ ٹیلی وژن رکارڈنگ تھی، مگر جب آڈیو میں تبدیل کیا، تو جب اس میوزک میں جو ستار کا استعمال، violin کا استعمال، اور ماڈرن انڈین ریپ میوزک دکھایا گیا ہے، کیونکہ انہوں نے یہ ٹیلنٹ نا صرف اپنے پاس develop اور groom کیا، بلکہ accordingly promote بھی کیا، پرانی بالی ووڈ مووی میں جیسا دکھایا جاتا تھا، اس کے مقابلے میں ان لوگوں نے اپنی product promotion اور product placement کس پلاننگ کے ساتھ کی ہے، بیشک ہمارے competitor ہیں، مگر بات ماننے والی ہے، کہ they are at par comparison to us
اس کے مقابلے میں ہم اپنے برینڈز کو کس طرح تذلیل کرتے ہیں
میں نے اسی وجہ سے اپنا Twitter کچھ ٹائم کے لئے suspend کیا ہے، کیونکہ جس طرح کی غلاظت وہاں چل رہی ہے، اور جس طرح پاکستان کا مذاق ہم پاکستانی خود بنا رہے ہیں، بلکہ انڈینز کو خود موقع دے رہے ہیں کہ آ بیل مار مجھے، تو کیا انڈینز کو نفلوں کا ثواب مل رہا ہے، کہ وہ فائدہ نہیں اٹھائیں؟ ہم پاکستانی بن کر سوچیں گے؟
موجودہ کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستان کی product placement
کیا ہم نے اس طرح چیزوں کو دیکھنے کی کوشش کی کہ اس طرح کی غلاظت کرنے سے ہم پاکستان کو دنیا میں کیسا دکھا رہے ہیں؟ ہمیں اپنے megalomaniac mindset سے باہر نکل کر سوچنا ہوگا، کہ ۱۹۹۰ کے بھارت سے آج کا بھارت دیکھو تو اس وقت بھارت ڈیفالٹ ہونے پر تھا، اور آج چاند کی ڈارک سائیڈ پر پہنچ چکا ہے، اور یہاں ہم آج بھی تحقیق کرنے کے بجائے، تعویذ جادو وغیرہ پر لگے ہوئے ہیں، as a society اگر ہماری سوچ اتنی گری ہوئی ہے تو جیسے پرویز مشرف نے ایک بات کہی تھی، کہ پاکستان کا خدا ہی حافظ، کیونکہ بات یہاں کرکٹ کی نہیں، as a nation سوچنے کی ہے، کہ کیا ہم نے پاکستان کے بارے میں کبھی کچھ سوچا ہے؟ پاکستان کو فائدہ پہنچانے میں ہمارا اپنا ہی فائدہ ہے، چیزیں ہمارے لئے سود مند ہو جائیں گی،
پے پال پاکستان میں کہاں ہے؟
چلیں تھوڑا پاکستانی بن کر سوچتے ہیں۔ انڈیا میں UPI ہے جو ان کا alternate ہے towards پے پال، کیونکہ ان کی نیشنل پالیسی رہی ہے کہ India Only اور India Priority، تب ہی ہم چاہے جتنا بھی ان کا مذاق اڑالیں، مگر آج اپنے خود کے ملک میں گاڑیاں بنا رہے ہیں، جبکہ ہم اسمبلی لائن سے آگے نہیں پہنچ سکے، کیا ہم نے ایسا کوئی کلچر اپنے معاشرے میں پروموٹ کیا؟
ہمارے پاس ایزی پیسہ اور جاز کیش ہے
مگر کیا ان کا وہ استعمال ہم اپنے پاس کررہے ہیں، جو انڈیا اپنے homegrown app یعنی UPI کے ذریعے ناصرف انڈیا میں بلکہ قطر وغیرہ میں رہنے والے انڈینز جن کو عرف عام میں این آر آئی کہا جاتا ہے یعنی non residing Indians ٹھیک اسی طرح جیسے ہمارے پاس Overseas Pakistani کی term کو استعمال کیا جاتا ہے، بیشک مودی ہمارے لئے جیسا بھی ہو، اپنے ملک کے لئے جس طرح کام کررہا ہے، کیا ہم میں وہ قومی غیرتی ہے کہ اتنا کام کریں؟
بات صرف ایزی پیسہ یا جاز کیش کو پروموٹ کی نہیں ہے، بات اصل یہ ہے کہ جس طرح انڈینز اپنے ملک کے لئے کام کرتے ہیں، کیا اسکا چند فیصد بھی ہم نے پاکستان کے لیے کیا؟ ہمارے پاس آج کے زمانے میں بھی امپورٹڈ آئٹم استعمال کرنا فخر کی بات ہے،
بحیثیت بینکر میں یہ چیز نوٹ کر رہا ہوں
آج کی تاریخ میں اگر آپ پاکستان میں کسی کو کال کریں، تو یا تو Pinktober کی discussion ہورہی ہوتی ہے یا پھر یہ کہ اسٹیٹ بیک آف پاکستان یا کوئی بھی organization آپ سے آپ کی تفصیل پوچھنے کا مجاز نہیں، اور بینکر ہونے کے ناطے میں نے خود یہ چیز نوٹ کی ہے، کہ لوگ اس معاملے میں لاعلم ہیں، مگر لوگوں کو ان کی لاعلمی سے لوٹا جارہا ہے، کیونکہ ہماری اکانومی کا یہ حال اسی لئے ہوا ہے، کیونکہ اپنے آپ کو دنیا کے ساتھ align نہیں کیا، skills deficiency کا اسٹینڈرڈ ہمارے پاس اور دنیا میں اتنا ہے، کہ چلیں انڈیا کی بات نہیں کرتے، ایران کی بات کرتے ہیں، وہاں بھی ہم سے زیادہ آن لائن بینکنگ استعمال کی جاتی ہے، جبکہ یہاں ابھی بھی اسکیل پنسل والی بینکنگ کی جارہی ہے، جہاں audit objection بول کر کچے رجسٹر بنوائے جارہے ہیں، اور paperless ہونے کے بجائے paper-full usage banking کررہے ہیں، جبکہ آج کل آن لائن بینکنگ پورٹل میں scheduled banking، جیسے سہولیات آچکی ہیں، مگر اس کے باوجود یہاں ابھی بھی جھگڑے ہورہے ہیں کہ اسٹمپ 95% dark ہونے کے بجائے 80% dark ہوئی تو دوبارہ اسٹمپ لگوارہے ہیں، جبکہ ٹرانزیکشن نمبر جنریٹ ہوچکا ہے، مگر اسٹمپ پکی ہونی چاہئے، جب یہ ہماری اپنی صورتحال رہے گی کہ بحیثیت قوم ہماری intent ہی نہیں ہے کہ آکے کی proactive approach رکھیں، بلکہ ٹانگ کھینچنے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں ہے (شرم کے ساتھ)
میں اپنی تعریف نہیں کررہا ہوں
مگر میں دو کارڈ استعمال کرتا ہوں، دو الگ بینک کے، ایک یونین پے ہے دوسرا پے پاک، ایک Chinese ہے جبکہ دوسری پاکستانی کمپنی، میں نے خود استعمال کرکے دیکھا کہ یونین پے والی ایپ کے کیمرے کے ذریعے پیٹرول پمپ پر موجود کیو آر کو استعمال کر کے KEENU کی رسید بھی حاصل کی، بولنے کا مقصد یہی ہے کہ ہمیں شعور ہی نہیں ہے کہ دنیا کہاں نکل چکی ہے، انٹرنیشنل پیمنٹ سسٹم، یعنی VISA, MasterCard, Union Pay اور Pay Pak جو کے اس وقت پاکستان میں استعمال ہونے والے پیمنٹ سسٹم ہیں، ان کا basic مقصد کیا ہے، کیا کبھی concept سمجھنے کی کوشش بھی کی، میں چلیں چاہل ہوں، آپ بہت عقلمند ہو، عقلمند ہو تو آگے دیکھو، وہی conformity biases میں پھنس کر کیونکر بیٹھ گئے ہو، اور نا صرف پھنس گئے ہو، بلکہ اسی کنواں میں رہنا پسند کرتے ہو۔
مجھے پتا ہے کہ
ان سب کا ری ایکشن اچھا نہیں آنا ہے، کیونکہ ہماری سوسائٹی اس طرح کی بن چکی ہے، جہاں دلچسپیاں ختم ہوچکیں ہیں تو اس طرح کی leg pulling activities کو انٹرٹینمنٹ کت طور پر لیا جاتا ہے، جو کہ high time to recognize ہے کہ we do require to upgrade۔ میں یہاں کسی بھی طرح سے apologetic نہیں ہوں، کیونکہ بحیثیت پاکستنی، ہمیں یہ چیز acknowledge کرنی چاہئے کہ fault lies within us جب تک ہم یہ چیز identify نہیں کریں گے کہ ہم صحیح نہیں ہیں، چیزیں صحیح نہیں ہوںگی، اور گر ابھی بھی آپ کی یہی سوچ ہے کہ مجھے غلط ثابت کر کے آپ کو لائسنس مل رہا ہے go on your existing way تو یہ کوئی اچھی بات نہیں، میں اسی leg pulling pathetic طریقوں کے خلاف ہوں، کیونکہ ہم نے تمام دلچسپیوں سے اپنے آپ کو عار کر دیا ہے، again دنیا کہاں جارہی ہے اور اس کے برخلاف ہم کہاں ہیں۔جب بنی اسرائل اپنے رب سے دور ہوئی تو اللہ نے ہم مسلمانوں کو لائے، اب جب ہم مسلمان ہی ایسے ہوگئے ہیں، تو کیا یہی ممکن نہیں کہ اللہ تعالی ہمارے مقابللے میں کسی اور قوم کو پیدا کردے؟ کیا ہم نے ایسی کوئی کثر ابھی تک چھوڑی ہے کہ کہہ سکیں کہ ہم ابھی بھی اللہ کی آخری اقوام میں ہیں؟ جبکہ scientifically یہ بات proven ہے کہ سائنسدانوں نے ایک بگ بینگ کی آواز سنی ہے، (واللہ اعلم، اس میں کتنی صداقت ہے) مگر اگر ایسی کوئی بات ہے بھی تو اس بات کی امید نہیں کہ ایک نئی civilization کی development دوبارہ سے شروع ہوچکی ہے؟؟؟
دنیا ہمارے قرآنی آیات کو decipher کر کے یہاں پہنچ چکی ہے، جبکہ ہم ابھی بھی اس احساس محرومی میں موجود ہیں کہ کہیں ہم سے آگے نا نکل جائے،
The Big Bang may have been accompanied by a shadow, "Dark" Big Bang that flooded our cosmos with mysterious dark matter, cosmologists have proposed in a new study. And we may be able to see the evidence for that event by studying ripples in the fabric of space-time.
The Dark Big Bang
In their paper the researchers explored what a Dark Big Bang would look like. First, they hypothesized the existence of a new quantum field — a so-called "dark field," that is necessary to allow dark matter to form completely independently.
In this new scenario, the Dark Big Bang only gets underway after inflation fades away and the universe expands and cools enough to force the dark field into its own phase transition, where it transforms itself into dark matter particles.
زحل جو مریخ اور مشتری کے بعد اگلا سیارہ ہے، وہاں سے یہی زمین جس پر حکومت کے دعویدار ہیں، ایسی دکھتی ہے، پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے |
feel free to support me via Dominance Pakistan
Support me on my ARTMO refers
I can be contacted on my handler Tweets by MoizMurtaza
Responsive advertisement
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں