عالمی مارکیٹ میں آج تیل کی 10 فیصد گر چکی ہے اور تیل کی قیمت چند دنوں میں ٹوٹل 13 فیصد گری
جب قیمت بڑھتی تو تیل 1 ہفتے میں بڑھا دیا جاتا اور جب کم ہوتی ہے تو کئی مہینے لگ جاتے یہ کہا جاتا تیل کئی ہفتوں بعد آئے گا
13 فیصد قیمت گرنے سے پاکستان میں پٹرول 125 روپے لیٹر ملنا چاہیے.
ویسے بھی
پاکستان میں شریف وہی ہے جس کو موقع ملا، اور موقع کا فائدہ نہیں اٹھایا، کیونکہ ابھی ۲ دن پہلے پیٹرول پمپس مالکان نے ملک گیر ہڑتال کی تھی، کہ ان کا کمیشن میں کٹوتی ہورہی تھی، well said مگر کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ عوام کو پیٹرول میں چوری کر کے دیں اور کمیشن کی ریکوری کریں؟ شرم آنی چاہئے، کیونکہ یا تو یہ پیٹرول کی چوری بند کریں تاکہ آپ کو یہ کمیشن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں