میں ذیادہ تر کوشش کرتا ہوں کہ ہمارے نیوز میڈیا کی نیوز کو نا دیکھوں، مگر جو بات ہے جب گھر سے آفس اور آفس سے گھر کا سین ہو، تب کبھی نا کبھی نظر سے گزر جاتی ہے، ایسے میں ایک نیوز چینل کی (نام لینا مناسب نہیں سمجھتا) نشریات دیکھ رہا تھا جہاں اپنا رونا دھونا شروع کیا ہوا تھا (وہ لفظ استعمال نہیں کرسکتا مگر literally وہی attitude ہے ان لوگوں یعنی ہمارے نیوز میڈیا کا) کہ lock down میں کیوں نرمی کی گئی، میرے خدا! کیا ہمارے میڈیا کا یہ اسٹینڈرڈ ہوچکا ہے کہ lock down کے against میں debate کی جارہی ہے instead ان لوگوں کو National Harmony کا خیال رکھنا چاہیئے تھا جو کہ نہیں رکھا۔
کیا یہ وقت سیاست کرنے کا ہے؟
کیا ہمارے سیاستدانوں نے ہوش کے ناخن نہیں لیئے ہیں کہ اس موقع پر جب جان کے اوپر بات آئی ہوئی ہے وہاں آپ اپنی سیاست کر رہے ہیں، کیا شرم نہیں آتی ان لوگوں کو؟ مطلب پروگرام میں بات ہورہی ہے کہ تراویح ہونی چاہیئے یا اس کو optionally تصور کرنا چاہیئے وہاں وزیر اعظم کو point کرنا، یہ کس طرح کی سیاست ہے؟
کچھ زکر ہمارے "پیارے میڈیا" کا
ہمارا میڈیا اس بات پر بضد ہے کہ lock down کو مزید sustain کیا جانا تھا، یہ حکومت کیا کر رہی ہے! کیا اس میں media کو beneficiary نہیں لینا چاہیئے؟ بیشک کرونا ایک حقیقت ہے، مگر جس طرح سے ہمارا میڈیا اپنا رول پر عمل کر رہا ہے، میں صرف The Economist کا موجودہ کور کو quote کروں گا، کہ Everything's under control۔