Search me

Pakistani News media acting as a Mafia

میں ذیادہ تر کوشش کرتا ہوں کہ ہمارے نیوز میڈیا کی نیوز کو نا دیکھوں، مگر جو بات ہے جب گھر سے آفس اور آفس سے گھر کا سین ہو، تب کبھی نا کبھی نظر سے گزر جاتی ہے، ایسے میں ایک نیوز چینل کی (نام لینا مناسب نہیں سمجھتا) نشریات دیکھ رہا تھا جہاں اپنا رونا دھونا شروع کیا ہوا تھا (وہ لفظ استعمال نہیں کرسکتا مگر literally وہی attitude ہے ان لوگوں یعنی ہمارے نیوز میڈیا کا) کہ lock down میں کیوں نرمی کی گئی، میرے خدا! کیا ہمارے میڈیا کا یہ اسٹینڈرڈ ہوچکا ہے کہ lock down کے against میں debate کی جارہی ہے instead ان لوگوں کو National Harmony کا خیال رکھنا چاہیئے تھا جو کہ نہیں رکھا۔

کیا یہ وقت سیاست کرنے کا ہے؟

کیا ہمارے سیاستدانوں نے ہوش کے ناخن نہیں لیئے ہیں کہ اس موقع پر جب جان کے اوپر بات آئی ہوئی ہے وہاں آپ اپنی سیاست کر رہے ہیں، کیا شرم نہیں آتی ان لوگوں کو؟ مطلب پروگرام میں بات ہورہی ہے کہ تراویح ہونی چاہیئے یا اس کو optionally تصور کرنا چاہیئے وہاں وزیر اعظم کو point کرنا، یہ کس طرح کی سیاست ہے؟

کچھ زکر ہمارے "پیارے میڈیا" کا

ہمارا میڈیا اس بات پر بضد ہے کہ lock down کو مزید sustain کیا جانا تھا، یہ حکومت کیا کر رہی ہے! کیا اس میں media کو beneficiary نہیں لینا چاہیئے؟ بیشک کرونا ایک حقیقت ہے، مگر جس طرح سے ہمارا میڈیا اپنا رول پر عمل کر رہا ہے، میں صرف The Economist کا موجودہ کور کو quote کروں گا، کہ Everything's under control۔ 






Unlimited Web Hosting

Active cases on the up

کل تک کے statistics کے حساب سے ایکٹو کیسز کو سیدھی لائن میں آجانا چاہیئے تھا، جوکہ ابھی بھی اوپر کی جانب چل رہا ہے، جبکہ اس statistics کے حساب سے recoveries کو لال لائن کی جگہ ہونی چاہیئے تھا جو کے نہیں ہے، جس کی وجہ سے یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ ایکٹو کیسز کا peak ابھی آنا باقی ہے



Unlimited Web Hosting

Breakdown of statistics

10 days Breakdown on Active Cases viz Death and Recoveries ratios in Pakistan
This is to confirm that the said data is taken from the Government of Pakistan COVID-19 official portal

10 days breakdown of cases where the Active Cases are showing a hike
where the fifth 10th day span has just started but still it is on the half way mark,
which is something should rise some eye brows.

یہ کسی کرکٹ گیم کا اسکورنک گراف نہیں ہے بلکہ پاکستان میں کنفرم کیسز کا نمبر شمار ہے

پاکستان میں اصل مسئلہ یہاں ہے کہ پیچھے سے نئے کیسز آنے کی رفتار میں کمی نہیں آرہی یے

ایک رسک ہے یہاں کیونکہ اگر دیکھا جائے تو اموات کا ریشو آہستہ آہستہ اوپر کی جانب جارہا ہے
جس کو مدنظر رکھنا ضروری ہے





Unlimited Web Hosting

ہمارے میڈیا کی شر انگیزی


میں ذیادہ تر میڈیا کے مخالف رہا ہوں مگر یہاں میں اس نیوز میڈیا اینکر سے agreed ہوں، کیونکہ یہاں psychological mind programming ہورہی ہے، کہ ایک چیز بار بار اتنی دفعہ دکھائو کہ جھوٹ بھی سچ دکھنے لگے، اب مجھے یہ بتائیں، یہ خصلت کس کی ہے؟ شیطان مردود کی، اور اس وقت کون act کر رہا ہے؟ ہمارا میڈیا۔۔۔ کیونکہ مجھے خود محسوس ہوا، کیونکہ اگر اتنا سخت ہونا ہوتا تو اس وقت صرف کراچی میں اتنے patients دل کے عارضے میں مبتلا ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ صرف کراچی میں دل کے عارضے کے patients کی count گر گئی؟

میں خود۔۔۔

میں نے خود ٹی وی دیکھنا بند کر دیا ہے، یہ الگ بات ہے کہ بینکنگ میں ویسے بھی ٹائم نہیں ملتا مگر کوشش یہی کرتا ہوں کہ ٹی وی دیکھنے سے اجتناب کرتا ہوں۔ صرف بلوگنگ یا پھر Youtube پر پرانے کرکٹ کے میچز یا analysis دیکھ رہا ہوں، بلکہ میرے گھر میں دو ٹی وی ہیں، دونوں کے set top boxes پر چینلز کو limited کردیا ہے، باقی چینلز کی فریکیونسیز کو ہٹا دیا ہے، اور یقین مانیئے میں ذاتی طور پر بہت پر سکون ہوں، اکثر عشاٗ کی نماز مسجد جا کر ہی پڑھ رہا ہوں، مگر اس طرح ذہن پراگندہ نہیں ہوا، یہی حل ہے، کیونکہ میں نے اپنے ذہن کو مفلوج ہونے نہیں دیا ہے۔

میڈیا کا لگام وقت کی ضرورت ہے

مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ میں unlike میڈیا at least کسی کو پراگندہ نہیں کرتا نہ وہ شر انگیزی اور دہشت گردی کر رہا ہوں جو ہمارا میڈیا کر رہا ہے، کیونکہ ۲۰۰۲ سے اب تک ہمارا میڈیا یہی کرتا رہا ہے، liberation کے نام پر ہماری society کو جو ناقابل فہم نقصان اس میڈیا نے دیا ہے، اس کے لیئے میڈیا کو اس چیز کے لیئے یقینا جوابدہ ہیں۔



Unlimited Web Hosting

بلاگ میں مزید دیکھیں

Sponsors

Earn Money online with the Inspedium Affiliate Program
Unlimited Web Hosting